شرجیل میمن ودیگرملزمان کی درخواست کی ضمانت،
عدالت نے وکیل کو دلائل دینے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
جمعرات 26 اپریل 2018 19:23
(جاری ہے)
میرے موکل نے کسی قسم کی کریشن نہیں کی ۔عدالت کا کہنا تھا کہ اگر مالی بے ضابطگی بنیک اکاونٹ کے ذریعے ثابت ہو تو ملزم کیسے بری الذمہ ہوسکتے ہیں ۔
عدالت میں شرجیل انعام میمن کے وکیل کا کہنا تھا کہ شرجیل میمن نے میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کے لئے درخواست دائرکررکھی ہے ۔وہ کمرکی شدید تکلیف میں مبتلا ہیں ۔میڈیکل بورڈ نے بیرون ملک علاج تجویز کیا ہے ۔سینٹرل جیل میں مطلوبہ طبی سہولیات دستیاب نہیں۔میرے موکل کو مستقل فزیوتھراپی کی ضرورت ہے ۔جیل حکام سے پوچھا جائے کہ جیل میں کون سی طبی سہولیات دستیاب ہیں۔ عدالت نے وکیل صفائی کا موقف سنتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے کہ شرجیل میمن کو کون سی طبی سہولیات کی ضرورت ہے اور جیل میں کون سی سہولیات موجود ہیں۔ عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل سندھ کونوٹس جاری کرتے ہوئے وکیل صفائی کو آئندہ سماعت پردلائل دینے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 2 مئی تک ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.