پیر ذوالفقار نقشبندی (کل) بادشاہی مسجدمیںجمعہ کے اجتماع سے خطاب کرینگے

جمعرات 26 اپریل 2018 21:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2018ء) حضرت پیر ذو الفقار نقشبندی مدظلہ، تزکیہ نفس و اصلاح امت کے موضوع پر کل بادشاہی مسجد لاہورمیں جمعہ کے اجتما ع سے خصوصی خطاب کریں گے ۔