میپکو نے 49ملازمین کیلئے 39لاکھ سے زائدکی میرج گرانٹ کی منظوری دیدی

جمعہ 27 اپریل 2018 21:54

ملتان۔27 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) اتھارٹی نے ملازمین اور انکی بچیوں کی شادی کے اخراجات کی مد میں49ملازمین میں مجموعی طور پر39لاکھ روپے سے زائد کی گرانٹ تقسیم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

ہر ملازم کو 80ہزار فی کس کے حساب سے دی جارہی ہے ان ملازمین میںعبد الغفور،محمد ارشاد،محمد رفیق،غلام قاسم،ثناء اللہ،ساجدہ بی بی ،محمد ایاز،خلیل احمد،محمد اکرم،شہناز پروین،قیصر اقبال،ریاض علی،محمد وسیم،محمد علی،غلام سرور،محمد صادق،فدا حسین،محمد اقبال،افروز بیگم،عائشہ اجمل،سعید احمد،جنید اقبال،سجاد احمد،محمد صابر،رانی تبسم،حشمت علی،نسرین اخترناز،ضیاء حیدر،کنیز فاطمہ،صفیہ بانو،لیاقت حسین،محمد بلال،غلام اکبر،محمد خضر،خرم شہزاد،رانا علی رضا،اظہر اقبال،محمد نوید،شہباز علی،محمد عمران،فیاض،راشد علی،زاہد کلیم،محمد نصراللہ،محمد امیر،خرم بلال،محمد وسیم اسلم،محمد شہزاد اور محمد عمران شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :