مالی بل 2018ء قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ اپریل 22:33

اسلام آباد۔ 27اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) مالی بل 2018ء قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ جمعہ کو وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے یکم جولائی 2018ء سے شروع ہونے والے سال کے لئے وفاقی حکومت کی مالی تجاویز کو روبہ عمل لانے اور بعض قوانین میں ترامیم کرنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :