آئندہ مالی سال کے بجٹ میںفاٹا کیلئے 24.5ارب روپے مختص کرنے کی تجویز د یدی

جمعہ 27 اپریل 2018 22:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2018ء) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میںفاٹا کیلئے 24.5ارب روپے مختص کرنے کی تجویز د یدی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہاکہ بجٹ میں فاٹا کے لیے 24.5ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ فاٹا کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے 100ارب روپے کا خصوصی پروگرام بھی شامل کیا گیا ہے۔