جامعہ پشاور کی سکالر فاطمہ سید نے پی ایچ ڈی کرلی

ہفتہ 28 اپریل 2018 11:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) جامعہ پشاور کے انسٹیٹیو ٹ آف کیمیکل سائنسز کی ریسرچ سکالر فاطمہ سید نے پی ایچ ڈی کرلی۔

(جاری ہے)

ان کے مقالے کی دفاعی تقریب گزشتہ روز انسٹیٹیوٹ میں منعقد ہوئی جس میں انہوں نے اپنی تحقیق کے حوالے سے شرکاء کے سوالوں کے تسلی بخش جواب دیئے اور کیمسٹری میں پی ایچ ڈی ڈگری کی حقدار قرار پائیں۔تقریب میں فیکلٹی ، ریسر چ سکالرز ، طلبہ اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرا دنے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :