سوات پختوادبی کلتوری کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

ہفتہ 28 اپریل 2018 11:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) سوات پختونادبی کلتوری نڑیوالہ جرگہ کے زیر اہتمام پختونخوا ایوارڈ ز2018ء کا انعقاد کیاگیا جس میں پوزیشن ہولڈر ز شعراء اور ادیباء کوایوارڈز سے نوازاگیا ‘نثر میں پہلی پوزیشن شاوزیر خاکی ‘نظم میں حمید اقبال گل رنگزے نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :