سٹیج ڈرامہ ’’لونگ تے الائچی‘‘ کی نمائش جاری

ہفتہ 28 اپریل 2018 16:23

لاہور۔28 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء)ارشدچوہدری کا سٹیج ڈرامہ ’’لونگ تے الائچی‘‘ گزشتہ روز الفلاح تھیٹر میں پیش کر دیا گیا‘ ڈرامہ کے مصنف راحیل شاہ جبکہ اداکاروںمیں افتخار ٹھاکر‘امانت چن‘ سردارکمال‘ ساجن عباس‘ طارق ٹیڈی‘ظفری خان‘ پلک رانا‘ سدرہ نور‘ ماریہ مسکراہٹ سمیت دیگر فنکار کام کررہے ہیں۔