تبدیلی کے نام پر دھوکہ دینے والوں کو عوام رد کردیں گے، تبدیلی کے نام پر عوام کو بیوقوف بنا نیوالوں کو بے نقاب کرونگا وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا ٹویٹ

ہفتہ 28 اپریل 2018 22:34

تبدیلی کے نام پر دھوکہ دینے والوں کو عوام رد کردیں گے، تبدیلی کے نام ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اپریل2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پر دھوکہ دینے والوں کو عوام رد کردیں گے، ایسے لوگوں کو بے نقاب کروں گا جنہوں نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بیوقوف بنایا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایسے لوگوں کو بے نقاب کروں گا جنہوں نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا، تبدیلی کے نام پر دھوکہ دینے والوں کو عوام رد کر دیں گے۔