خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا 334مربع کلومیٹر کے رقبے پر عالیشان تفریحی پارک کاسنگ بنیاد
اتوار 29 اپریل 2018 10:00
(جاری ہے)
2030ء تک اس میں 17ملین لوگ سیر وتفریح کے لئے آئیں گے۔یہاںعالمی کمپنیاں تفریحی مراکز قائم کریں گی۔ گاڑیوں کی ریس ہوگی۔ پانی اور برف کے کھیلوں کے علاوہ سفاری بھی ہوگی۔ القدیہ ثقافتی سرگرمیاں بھی پیش کرے گا۔القدیہ تفریحی منصوبے کا مقصد دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ حاصل کرنے کے علاوہ شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو تفریح فراہم کرنا ہے۔ اس منصوبے کے باعث سعودی شہری جو سالانہ کئی ارب ریال بیرون ملک سیاحت پر خرچ کرتے ہیں وہ اس رقم کو اندرون ملک خرچ کریں گے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
-
چار سو خواتین سے جنسی زیادتی کرنیوالابھارتی سیاستدان جرمنی فرار
-
امریکی فوجی روس میں چوری کے الزام میں گرفتار
-
رفح میں 6 لاکھ بچوں کیلئے کہیں بھی کوئی جگہ محفوظ نہیں ،یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.