موتیے کی تمام اقسام کو دھوپ میں رکھناچاہئیے،زرعی ماہرین

اتوار 29 اپریل 2018 12:20

قصور۔29 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) زرعی ماہرین نے بتایاہے کہ موتیے کی تمام اقسام کو دھوپ میں رکھناچاہئیے‘پودے کو پانی دیتے وقت اس میں مناسب حدتک کھاد ڈال دیں‘شروع میں کھادکی مقدار زیادہ رکھیں پھر اس کی مقدار کم کرکے ہلکی آبپاشی کے ساتھ دیں‘موتیے کی افزائش کیلئے نیم پختہ شاخوں کی داب لگائی جاسکتی ہے جوکہ جڑیں بناتی ہے ان کو بہار سے موسم گرما تک زمین میں دبادیاجاتاہے ‘نئے پودے سے رنزرکی مددسے بھی بنائے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :