میوزیکل بینڈ راگا بوائز لندن میں پرفارم کرے گا

اتوار 29 اپریل 2018 12:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2018ء)میوزیکل بینڈ راگا بوائز لندن میں پرفارم کرے گا ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکار ولی بخاری کی قیادت میں راگا بوائز بینڈ 10مئی کو لندن پہنچے گا ۔

(جاری ہے)

11مئی کو مانچسٹر جبکہ 12مئی کو لندن میں منعقدہ شو میں پرفارمنس دی جائے گی ۔ راگا بوائز کے اراکین ایک ہفتہ لندن میں قیا م کرنے کے بعد وطن واپس آ جائیں گے۔