ساہیوال‘ گیسٹرو سے دو افراد جاں بحق 49کو ہسپتال دا خل کرا دیا گیا چھ عو رتوں سمیت گیارہ کی حالت نازک
اتوار 29 اپریل 2018 15:00
(جاری ہے)
گیسٹرو کے 51مریضوں کو سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جن میں 141/9Rکے 70سالہ محمد اشرف اور قبولہ کا 60سالہ غلام رسول جاں بحق ہو گئے جبکہ 49مریضوں کو ہسپتال دا خل کر لیا گیا ہے جن میں الجنت ٹائون کے 22سالہ عامر،چک 103/9Lکی 35سالہ ممتاز بی بی ،طارق بن زیا د کالونی کے 15سالہ فیاض ،حبیب ٹائون کی 30سالہ روبینہ،چک 90/9Lکی 26سالہ شموں ،فتح شیر کالونی کے 60سالہ رضوان،غلہ منڈی کے 22سالہ ارسلان،چک 101/9Lکی 40سالہ زاہدہ ،103/9Lکی 30سالہ زاہدہ رانی،علی ٹائون کے 40سالہ نیاز علی،کھاکھا بازار کا 50سالہ شہزاد،پاکپتن کی 24سالہ ثوبیہ،الجنت کالونی کی 25سالہ فر دوس،چک 90/Dکی اقرا 8سالہ اور 17سالہ عائشہ ،بر کت ٹائون کی 40سالہ نسرین،کوٹ اللہ دین کا رمضان،موضع بشیرا کا 30سالہ اکرام،کوٹ خادم علی شاہ کی 50سالہ انور بی بی ،70/4Rکی 50سالہ نور بیگم،چک 98/9Lکی 50سالہ رضیہ،،عابدہ پر وین سمیت 49مریضوں کو ہسپتال دا خل کرا دیا گیا ہے جن میں گیارہ افراد چھ عورتوں سمیت کی حالت نازک ہے شہریوں نے حکومت سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے اور ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر نے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.