نئے امریکی وزیر خارجہ کی مائیک پومپیو کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

اتوار 29 اپریل 2018 15:40

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) نئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب میں سعودی ہم منصب اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ریاض پہنچے پر سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے مائیک پومپیو کا استقبال کیا ، جبکہ سعودی ولی عہد شاہ سلمان نے ان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا ۔ دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کیامور پر تبادلہ خیال کیا ۔ پومپیو شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بھی ملاقات کریں گے۔