فواد چوہدری کی جیب کٹ گئی

اتوار 29 اپریل 2018 20:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری کی جیب کٹ گئی ۔

(جاری ہے)

فواد چوہدری جب تقریر کیلئے ڈائس پر آئے تو انہوںنے شرکاء کو بتایا کہ میں تقریر لکھ کر لایا تھا لیکن وہ تو نکل گئی ہے اب میں زبانی تقریر ہی کروں گا۔