کوئٹہ، اسلحہ کے زور پر نامعلوم راہزن موٹرسائیکل چھین کرفرار

اتوار 29 اپریل 2018 20:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2018ء) بھاگ کے علاقے میں نامعلوم راہزن اسلحہ کے زور پر ایک شخص سے موٹرسائیکل چھین کر لے گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بھاگ کے علاقے میں نامعلوم راہزن غلام قادر نامی شخص سے موٹرسائیکل چھین کر لے گئے مقامی انتظامیہ نے مقدمہ درج کر کے کا رروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :