ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں خاتون پر اسرار طور پر ہلاک ہو گئی

پیر 30 اپریل 2018 19:52

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں خاتون پر اسرار طور پر ہلاک ہو گئی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے تھانہ بابا کوٹ کی حدود میں خدا بخش جتک گوٹھ میں خاتون مسماة (ج) پر اسر ار طور پر ہلاک ہو گئی جس کے شوہر نے لاش ہسپتال منتقل کر دی شوہر علی محمد کا کہنا ہے کہ اس نے خودکشی کی ہے لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی جس کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے تاہم پوسٹ مارٹم کی رپورٹ آنے کے بعد ہی موت کی وجہ معلوم ہو گی۔

متعلقہ عنوان :