
سعودی لیبر مارکیٹ سے 4لاکھ 66ہزار غیر ملکی آئوٹ،ایک لاکھ 2ہزار سعودی ان
ملک میں بے روزگاری کی شرح 12.8فیصد پر آکر ٹھہر گئی،سعودی اعداد و شمار
پیر 30 اپریل 2018 23:24
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2017ء کی چوتھی سہ ماہی کے دوران سعودی لیبر مارکیٹ کی بابت منظرعام پر آنے والے اعدادوشمار سے پتہ چلا ہے کہ 4لاکھ66 ہزار غیر ملکی مارکیٹ سے نکلے جبکہ ایک لاکھ2ہزار سعودیوں کو روزگار ملا۔
سعودیوں میں بے روزگاری کی شرح 12.8فیصد پر آکر ٹھہر گئی۔2017 ء کی دوسری اور تیسری سہ ماہی میں بھی اعدادوشمار یہی تھے۔ 2017ء کی آخری سہ ماہی میں سعودی کارکنان کی تعداد 3.16ملین پائی گئی جبکہ 2016ء کی آخری سہ ماہی میں انکی تعداد 3.06ملین تھی۔ 2017ء کے آخر میں غیر ملکی کارکنان کی تعداد 10.42ملین تھی جبکہ 2016ء کے آخر میں انکی تعداد 10.88ملین تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
میٹا کا ٹیکساس میں 1.5 ارب ڈالر کی لاگت سے نیا اے آئی ڈیٹا سینٹر قائم کرنے کا اعلان
-
اقوام متحدہ کی عالمی ڈیجیٹل تقسیم ختم کرنے کے لیے فوری اقدام کی اپیل
-
آئندہ سال کا نوبیل امن انعام مجھے دیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ پُرامید
-
آئندہ 5سالوں میں حکومت پاکستان کے قرض کی شرح کم ہوکر 60.2 فیصد پر آنے کا امکان
-
دبئی ، بھارتی بزنس مین بی آر شیٹی پر 16 کروڑ 87 لاکھ درہم کا جرمانہ
-
تاریخ میں پہلی بار امریکا دنیا کے 10 طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے باہر
-
حماس کو غیرمسلح ہونا ہوگا، نہ ہوئی تو ہم کر دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
کیٹ مڈلٹن نے اپنے بچوں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی
-
ایکسپینڈ نارتھ اسٹار 2025 میں پاکستان پویلین کا افتتاح، پاکستانی اسٹارٹ اپس کی شاندار نمائش
-
جٹیکس گلوبل 2025 میں پاکستان پویلین کا افتتاح
-
یو اے ای نے عمان کو 2-1 گول سے شکست دے دی
-
پاکستان رائیڈرز گروپ کی جانب سے سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کے اعزاز میں الوداعی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.