انشا اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہو گی،مریم نواز

پیر اپریل 23:30

انشا اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہو گی،مریم نواز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2018ء) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ انشا اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہو گی۔پیرکو سماجی رابطوںکی ویب سائٹ ٹویٹر پرا پنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ انشا اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہو گی۔