
پاک آرمی کی طرف سے پنجاب یونیورسٹی کے بلوچستانی طلبہ کی مالی معاونت کیلئے 6.8ملین کی سکالرشپ کی فراہمی
پیر 30 اپریل 2018 23:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بلوچستانی طلبہ بہت باصلاحیت ہیں جنہیںاس سنہری موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی تعلیم پر توجہ دینی چاہیے۔
انہوں نے پاک آرمی سدرن کمانڈ کی طرف سے پنجاب یونیورسٹی بلوچستانی طلبہ کو مالی مدد فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔ اظہار حمید بلوچ نے بلوچستانی طلبہ کیلئے مالی معاونت کی کاوشوں پرسابق کور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض اور موجوودہ کور کمانڈر لاہور کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ رقم مختلف ایوننگ کلاسز میں زیر تعلیم بلوچستانی طلبہ کی فیس ادائیگی اور مارننگ کے طلبہ کے مخصوص ہاسٹلز کے اخراجات میں صرف کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
پاک پتن اسپتال میں 20 بچوں کی اموات، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس کے خلاف مقدمہ درج
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.