سعودی شہزادے ولید بن طلال کنگلے ہوگئے

معروف سعودی سرمایہ کار ولید بن طلال نے 567ملین ڈالر میں موون پک ہوٹل فروخت کردیئے

منگل 1 مئی 2018 13:49

سعودی شہزادے ولید بن طلال کنگلے ہوگئے
ریاض ۔ یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) معروف سعودی سرمایہ کار ولید بن طلال نے 567ملین ڈالر میں موون پک ہوٹل فروخت کردیئے۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق کنگڈم ہولڈنگ کمپنی نے فرانسیسی مالیاتی منڈی میں رجسٹرڈ فرانسیسی ایکور ہوٹل مووین پک کا سودا کرلیا۔کنگڈم ہولڈنگ کمپنی اس کے 33فیصد حصص کی مالک تھی۔ ذرائع نے توقع ظاہر کی ہے کہ سودا رواں سالکی دوسری ششماہی میں مکمل ہوگا۔ مووین پک گروپ 27ممالک میں 84ہوٹل قائم کئے ہوئے ہے۔

متعلقہ عنوان :