سینٹ کا اجلاس ایک روزہ وقفے کے بعد کل بدھ کو تین بجے پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگا

منگل 1 مئی 2018 13:49

سینٹ کا اجلاس ایک روزہ وقفے کے بعد کل بدھ کو تین بجے پارلیمنٹ ہائوس ..
اسلام آباد ۔ یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) سینٹ کا اجلاس ایک روزہ وقفے کے بعد کل بدھ کو تین بجے پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کریں گے۔ اجلاس میں بجٹ 2018-19ء پر بحث کی جائے گی جبکہ دیگر قومی امور بھی زیرغور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :