پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اعجاز چوہدری سے سابق ایم این اے طارق انیس چوہدری اور فیا ض قاسم وٹو کی ملاقات

منگل 1 مئی 2018 15:30

لاہور۔یکم مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما اعجاز چوہدری سے ان کی رہائش گاہ پر منگل کے روز پارٹی رہنما وسابق ایم این اے طارق انیس چوہدری اور فیا ض قاسم وٹو نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ جنرل الیکشن کے حوالے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔