پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ 8 سے 13 مئی تک سلام آباد میں کھیلا جائے گا
منگل مئی 18:40

(جاری ہے)
پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال نے بتایا کہ اس ایونٹ میں پاکستان کے مرد و خواتین کھلاڑی شرکت کریں گے۔ اس ایونٹ کے انعقاد کا مقصد کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری لانا ہے۔ اس ایونٹ کی انعامی رقم 10 ہزار ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن نے پاکستان سکواش فیڈریشن کو اس ایونٹ کی میزبانی دی ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹ میں سیاست گھسیٹنے والی بھارت ویب سائٹ کو پاکستانی شائقین کا منہ توڑ جواب
-
پی ایس ایل4:اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 158رنز کا ہدف دیدیا
-
پی ایس ایل 4، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے اسلام آباد یونائیٹڈکے خلاف ٹاس جیت لیا
-
زخمی محمد حفیظ آج پشاور زلمی کے خلاف میچ سے باہر
-
عثمان شنواری کی ٹیم آسٹریلین بگ بیش کی چمپئن بن گئی
-
عمر اکمل جلد پاکستان ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں، سرفراز احمد کا عندیہ
-
وہاب ریاض مایہ ناز ریسلر انڈر ٹیکر کا سٹائل اپنانے پر شدید تنقید کا نشانہ بن گئے
-
پی ایس ایل 4،لاہورقلندرز نے کراچی کنگز کو 22رنز سے شکست دیدی
تازہ ترین خبریں
-
مرحبا سعودی ولی عہد، طیارہ نورخان ایئربیس پرلینڈ کرگیا
-
پاک سعودی عرب سپریم کوآرڈینیشن کونسل کا آج باضابطہ اعلان ہوگا
-
مکہ مکرمہ میں ابرج جبل عمر میں آگ لگ گئی
-
پلوامہ حملہ بی جے پی نے خود کرایا، کانگریس رہنما وینو امیپارا
-
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا شاہ محمود قریشی نے استقبال کیا
-
سعودی ولی عہد کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا
-
نوازشریف کو دل کی پیچیدہ کورونری آرٹری کی بیماری لاحق ہونے کا انکشاف
-
موٹر سائیکل سمیت ائیرپورٹ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے مشکوک شخص کے فرانسیسی شہری ہونے کا انکشاف
-
بلوچستان کےعلاقےتربت میں سیکیورٹی فورسزپرفائرنگ
-
سعودی عرب سے اعلیٰ ترین وفود کی آمد شروع
اسلام آباد کی خبریں
-
مرحبا سعودی ولی عہد، طیارہ نورخان ایئربیس پرلینڈ کرگیا
-
سعودی ولی عہد کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا
-
بلوچستان کےعلاقےتربت میں سیکیورٹی فورسزپرفائرنگ
-
سعودی عرب سے اعلیٰ ترین وفود کی آمد شروع
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.