واشنگ مشین سے کرنٹ لگنے پر خاتون کی حالت غیر، تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل

بدھ 2 مئی 2018 19:32

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء)واشنگ مشین سے کرنٹ لگنے پر خاتون کی حالت غیر تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل ‘تفصیلات کے مطابق 219ر ب کی رہائشی تیئس سالہ سائرہ بی بی زوجہ ریاست گھر میں واشنگ مشین میں کپڑے ڈال کر دھو رہی تھی کہ اچانک مشین میں کرنٹ آجانے سے اسے کرنٹ کا زور دار جھٹکا لگا جسے حالت غیر میں مبتلا ہونے پر سول ہسپتال منتقل کیا جہاں اسے طبی امداد کی فراہمی جاری ہے ۔