عارف والا،کرنٹ لگنے سے 3بچوں کا باپ جاں بحق

بدھ 2 مئی 2018 22:01

عارفوالا۔2 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) عارفوالا میںکرنٹ لگنے سے 3بچوں کا محنت کش باپ جاں بحق ہو گیا،تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ رحموکا کھوں میں محمد احمد گھر کی بجلی ٹھیک کرتے ہاتھ ننگی تار سے چھوجانے پر زندگی کی بازی ہارگیا، پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :