بشیر احمد قریشی ٹر یثر ری آفیسر کی مدت ملا زمت کی حد 60سا ل مکمل

گورنمنٹ سر وسز سے 29اپریل کو ریٹائرڈکر دیا گیا

بدھ 2 مئی 2018 22:19

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) محکمہ خزانہ حکومت سند ھ کی جا نب سے جا ری ہونے والے اعلا میہ کے مطا بق بشیر احمد قریشی ٹر یثر ری آفیسر (بی ایس 18) کی مدت ملا زمت کی حد 60سا ل مکمل ہو نے پر گورنمنٹ سر وسز سے 29اپریل 2018کو ریٹائرڈکر دیا گیا ۔#

متعلقہ عنوان :