سجاول،پاک آرمی میں بھرتی کے لئے شیڈول کا اعلان

جمعرات 3 مئی 2018 21:13

سجاول،پاک آرمی میں بھرتی کے لئے شیڈول کا اعلان
سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء)پاک آرمی میں بھرتی کے لئے شیڈول کا اعلان کیاگیاہے ، ضلع سجاول اور ضلع ٹھٹھہ میں پاک آرمی میں بھرتی کے لئے سات مئی کو سجاول بوائز ڈگری کالیج میں اور آٹھ مئی کو میونسپل کمیٹی دفتر ٹھٹھہ میں نوجوانوں کا ٹیسٹ لیاجائیگا۔