انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں سانحہ راجہ بازار کیس کی سماعت

عدالت نے ملزمان کی حاضری سے استثنی کی درخواست پر بحث کے بعد محفوظ کر لیا جو،9مئی کو سنائے جانے کا امکان

جمعرات 3 مئی 2018 23:19

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصو صی عدالت کے جج سلیمان بیگ نے سانحہ راجہ بازار کیس میں ملزمان کی حاضری سے استثنی کی درخواست پر بحث کے بعد محفوظ کر لیا جو9 مئی کو سنائے جانے کا امکان ہے تھانہ گنجمنڈی میں درج مقدمہ میں ملزمان ندیم شاہ وغیرہ کی طرف سے حاضری سے استثنی کیلئے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں سکیورٹی خدشات کا اظہار کر تے ہوئے حاظری سے استثنی دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :