لاہور میں دو سال بعد انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ25جون کو منعقد ہوگا
ایس این جی پی ایل پاکستان انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ25تا30جون تک پنجاب سکواش کمپلیکس میں کھیلی جائیگی
جمعرات 3 مئی 2018 23:49
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کو شایان شان طریقے سے منعقد کروانے کیلئے پنجاب سکواش کے ساتھ مل کر تیاریاں بھی جاری ہیں۔
اشرف ندیم کے مطابق ٹورنامنٹ میں پاکستان کے تمام ٹاپ مرد اور خواتین کھلاڑی شرکت کریں گے۔ امید ہے کہ اس انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے انعقاد کے بعد انٹرنیشنل سکواش کے مزید راستے کھل جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب 25 جون کی سہ پہر کو ہوگی جس کے مہمان خصوصی ایم ڈی ایس این جی پی ایل امجد لطیف ہوں گیم، اس موقع پر پاکستان بھر سے سابق کھلاڑیوں کی بڑی تعداد کی آمد بھی متوقع ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.