جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، 07ملزمان گرفتار

جمعہ 4 مئی 2018 02:10

راولپنڈی ۔ 3 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء) راولپنڈی پولیس نی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 07ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ ومنشیات بر آمد کر لئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ رتہ امرال پولیس نے دانش سی550گرام چرس،تھانہ مری پولیس نے ماجد سے 2625گرام چرس تھانہ نصیر آباد پولیس نے تنویر سے 20لیٹر کھلی شراب، تھانہ گنجمنڈی پولیس نے آفتاب سی07لیٹر کھلی شراب،شہزاد سی07لیٹر کھلی شراب جبکہ تھانہ وارث خان پولیس نے لیاقت اوررفیق کو غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرتے ہوئے قابو کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

متعلقہ عنوان :