Live Updates

ایس ایس پی عصمت اللہ تشدد کیس، عمران خان کو بری کر دیا گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 4 مئی 2018 10:10

ایس ایس پی عصمت اللہ تشدد کیس، عمران خان کو بری کر دیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مئی۔2018ء) ایس ایس پی عصمت اللہ تشدد کیس میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو بری کر دیا گیا ہے۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے آج فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو کیس سے بری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 13 اپریل کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ گزشتہ سماعت پر عمران خان کے پیش نہ ہونے کے باعث فیصلہ موخر کیا گیا تھا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات