فلموں میں چیلنجنگ کردار پسند ہیں، رج کمار رائو
جمعہ 4 مئی 2018 12:54
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار راج کمار رائو نے کہا ہے کہ انہیں ایسی چیزیں بلکل بھی نہیں پسند جو انہیں آسانی سے مل جاتی ہیں بلکہ انہیں فلموں میں ایسے کردار پسند ہیں جو چیلنجنگ ہوں جنمیں پرفارمنس کی گنجائش بہت زیادہ ہواور ان کی اداکاری صلاحیتیں ابھارنے کا موقع ملے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے جتنے بھی کردار ادا کئے ہیں وہ ان سے پوری طرح منسلک ہوجاتے ہیں۔ اداکار راج کمار رائو ہارر کامیڈی فلم ’’سٹری‘‘ اور ’’اومیرتا ‘‘ میں دکھائی دیں گے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عاطف اسلم کی کیفے میں نماز ادا کرتے ویڈیو وائرل
-
گلوکارہ سبرینا کارپنٹر اور فٹبالر پیئرو ہنکاپی کی قربتوں کی افواہیں گردش کرنے لگیں
-
لاہور‘ اداکارہ نگار چوہدری کے گھر چوری، سابق پولیس انسپکٹر پر مقدمہ درج
-
ڈونلڈ ٹرمپ ٹیلر سوئفٹ کی شادی پر خاموش نہ رہ سکے،جذباتی اندازمیں اظہار
-
خاندانی رشتہ ہونے کے باوجود ان کی کبھی امریکی صدر سے ملاقات تک نہیں ہوئی،کارلی کلوس
-
سبرینا کارپنٹر اور پیئرو ہنکاپی کے مبینہ تعلقات کی افواہیں، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی پر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل، وائٹ ہاؤس کی سوشل میڈیا پوسسٹ توجہ کا مرکز بن گئی
-
نیویارک،ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
-
مایہ نازلوک اورصوفی گلوکارعلن فقیر کی برسی ہفتہ4جولائی کومنائی گئی
-
لاہور: اداکارہ نگارچوہدری کے گھر چوری، سابق پولیس انسپکٹر پر مقدمہ درج
-
فلم انڈسٹری کو دوبارہ عروج پر لانے کیلئے مربوط منصوبہ بندی کی ضرورت ہے‘ ریشم
-
محبت کرنے والا شخص دوسروں کیساتھ انتہائی مخلص ہوتا ہے‘ مائرہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.