نیویارک،ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
شدید گرمی کے باوجود مرکزی تقریب کے دوران سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے
ہفتہ 4 جولائی 2026 14:40
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق شدید گرمی کے باوجود جمعے کو ہونے والی مرکزی تقریب کے دوران سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے اور نیویارک پولیس نے دوپہر سے ہی اطراف کی سڑکیں مکمل طور پر بند کر دیں۔
مزید بتایا گیا ہے کہ اگرچہ مہمانوں کی آمد کو پردوں اور خیموں کے ذریعے نجی رکھنے کی کوشش کی گئی، تاہم متعدد معروف شخصیات کو ہوٹلوں سے روانہ ہوتے اور تقریب میں پہنچتے ہوئے دیکھا گیا۔رپورٹ کے مطابق 2روزہ تقریبات کو بعض مبصرین نے صدی کی شادی قرار دیا، جبکہ اسے عالمی سطح پر غیر معمولی توجہ حاصل ہوئی، جو عموما شاہی شادیوں کو حاصل ہوتی ہے۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ شادی کی تقریبات پر کروڑوں ڈالرز خرچ کیے گئے اور تقریب سے قبل دونوں نے 20سے زائد فلاحی اداروں کو مجموعی طور پر 26 ملین ڈالرز عطیہ کیے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گلوکارہ سبرینا کارپنٹر اور فٹبالر پیئرو ہنکاپی کی قربتوں کی افواہیں گردش کرنے لگیں
-
لاہور‘ اداکارہ نگار چوہدری کے گھر چوری، سابق پولیس انسپکٹر پر مقدمہ درج
-
ڈونلڈ ٹرمپ ٹیلر سوئفٹ کی شادی پر خاموش نہ رہ سکے،جذباتی اندازمیں اظہار
-
خاندانی رشتہ ہونے کے باوجود ان کی کبھی امریکی صدر سے ملاقات تک نہیں ہوئی،کارلی کلوس
-
سبرینا کارپنٹر اور پیئرو ہنکاپی کے مبینہ تعلقات کی افواہیں، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی پر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل، وائٹ ہاؤس کی سوشل میڈیا پوسسٹ توجہ کا مرکز بن گئی
-
نیویارک،ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
-
مایہ نازلوک اورصوفی گلوکارعلن فقیر کی برسی ہفتہ4جولائی کومنائی گئی
-
لاہور: اداکارہ نگارچوہدری کے گھر چوری، سابق پولیس انسپکٹر پر مقدمہ درج
-
فلم انڈسٹری کو دوبارہ عروج پر لانے کیلئے مربوط منصوبہ بندی کی ضرورت ہے‘ ریشم
-
محبت کرنے والا شخص دوسروں کیساتھ انتہائی مخلص ہوتا ہے‘ مائرہ خان
-
رابی پیرزادہ اہل خانہ کے ہمراہ لندن کے سیر سپاٹے میں مصروف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.