فلموں میں چیلنجنگ کردار پسند ہیں، راج کمار رائو
جمعہ 4 مئی 2018 19:47
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار راج کمار رائو نے کہا ہے کہ انہیں ایسی چیزیں بلکل بھی نہیں پسند جو انہیں آسانی سے مل جاتی ہیں بلکہ انہیں فلموں میں ایسے کردار پسند ہیں جو چیلنجنگ ہوں جنمیں پرفارمنس کی گنجائش بہت زیادہ ہواور ان کی اداکاری صلاحیتیں ابھارنے کا موقع ملے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے جتنے بھی کردار ادا کئے ہیں وہ ان سے پوری طرح منسلک ہوجاتے ہیں۔ اداکار راج کمار رائو ہارر کامیڈی فلم سٹری اور اومیرتا میں دکھائی دیں گے۔۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
قوالی نائٹ میں صبا قمر اور یاسر حسین کی پرفارمنس، ویڈیو وائرل
-
مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، نومبر میں عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی
-
رجب بٹ اور امر خان ایک ساتھ، نئی پاکستانی فلم کی شوٹنگ شروع
-
دانش تیمور اور عائزہ خان کی طلاق کی افواہیں، اداکار کی بھابھی نے وضاحت کردی
-
ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی ستارہ امتیاز کیلئے سفارشات وفاق نے مسترد کردیں، وزیرثقافت سندھ
-
شوبز کے کئی مرد ساتھی اداکاروں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے اداکار نے حقیقت بتا دی
-
آوارہ پن فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، شریا سرن
-
شاہ رخ خان کے بنگلے منت میں 8 فٹ لمبا سانپ نکل آیا
-
ہالی ووڈ اداکارہ کرسی میٹز کا وزن کم کرنے والی دوا کے استعمال کا انکشاف
-
بالی وڈ اداکار کارتک آریان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی،ہسپتال منتقل
-
اداکارہ میرا پر گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.