امریکہ میں 80 سالہ شخص نے خاتون کو قتل کرکے خودکشی کرلی،
ایک زخمی واقعے کی وجہ کا تعین نہیں کیا جاسکا ،تفتیش کا عمل جاری،پولیس کا جلد قتل کے محرکات تک پہنچنے کا عزم
جمعہ 4 مئی 2018 21:51
(جاری ہے)
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلیفورنیا اپارٹمنٹ کمپلیکس میں 80 سالہ شخص نے ایک خاتون پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر ہی ہلاک ہو گئیں جب کے خاتون کے ہمراہ موجود شخص زخمی ہوگیا جسے قریبی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
حملہ آور نے بعد ازاں اسی پستول سے خود کشی کرلی۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ فائرنگ کا واقعہ رہائشی علاقے میں پیش آیا۔ پولیس نے اپارٹمنٹ کا محاصرہ کرلیا اور گھر گھر تلاشی کے دوران اپارٹمنٹ کی بالائی منزل سے حملہ آور شخص کی لاش بر آمد کرلی جب کہ لاش کے قریب ہی آلہ قتل بھی موجود تھا۔ تاحال واقعے کی وجہ کا تعین نہیں کیا جاسکا ہے۔ تفتیش کا عمل جاری ہے اور پولیس کا کہنا تھا کہ وہ جلد قتل کے محرکات تک پہنچ جائے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.