سرگودہا، غیر قانونی طریقے سے گیس ری فلنگ کر نے پر چھ دکاندار گرفتار

ہفتہ 5 مئی 2018 13:40

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) ضلع سرگودھا کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طریقے سے گیس ری فلنگ کر نے پر چھ دکاندار گرفتار کر کے ان کے خلا ف مقدمات در ج کرلئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ملزمان میں محمد ی کا لونی کا صابر حسین ، محلہ کشمیر کا محمد بلا ل ، ظہیر اور جاوید وغیرہ شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :