چیف جسٹس نے سی پیک پر کوئی حکم امتناع جاری نہ کرنے کا حکم دیا ہے‘ جسٹس جواد حسن
سی پیک کے کاروباری لین دین اور دیگر تنازعات کو عدالتوں سے باہر حل کرنا ہوگا،پاکستان کو غیر ملکی سرمایہ کاروں کی اشد ضرورت ہے،عدالتوں کو بلاوجہ کے کیسز کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے، زیر التوا کیسز کو تیزی اور دیانت داری سے نمٹانے کی کوشش کررہے ہیں‘لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن کا کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 5 مئی 2018 21:29
(جاری ہے)
جسٹس جواد حسن نے کہاکہ پاکستان کو اس وقت غیر ملکی سرمایہ کاری کی اشد ضرورت ہے، خواہش ہے کہ پاکستان میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کار آئیں۔غیر ملکی سرمایہ کاری میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس نے حکم دیا ہے کہ سی پیک پرکوئی حکم امتناعی جاری نہیں ہوگا، سی پیک پر آپسی لین دین اور دیگر تنازعات کو عدالتوں سے باہر حل کرنا ہوگا، غیر ملکی سرمایہ کاری میں کوئی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ عدالتوں کو بلاوجہ کے کیسز کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے، زیر التوا کیسز کو تیزی اور دیانت داری سے نمٹانے کی کوشش کررہے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.