حافظ گلبہار صدیقی کا اعزاز ‘ میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی (مسٹ) میرپور سے ایم اے اسلامک اسٹڈی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

اتوار 6 مئی 2018 15:00

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) حافظ گلبہار صدیقی کا اعزاز ‘ میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی (مسٹ) میرپور سے ایم اے اسلامک اسٹڈی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا حاصل کر لیا حافظ محمد گلبہار کا تعلق فتح پور تھکیالہ / نکیال سے ہے انہوں نے دینی تعلیم فیصل آباد سے حاصل کرنے کے بعدمیرپوریونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی میںاہم اسلامک اسٹڈی میںاول پوزیشن آنے پریونیورسٹی کے سالانہ اکانوکیشن میںصدرریاست جموںوکشمیرسردارمسعودخان کے ہاتھوں گولڈمیڈل حاصل کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پرحافظ محمدگلبہارصدیقی کوعلماء مشائخ،سول سوسائٹی ودیگرنے مبارکباددی ۔

متعلقہ عنوان :