مستونگ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اتوار 6 مئی 2018 17:30

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) مستونگ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق اتوار کو مستونگ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت3.0ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز مستونگ سے 45کلو میٹر دور مشرق میں تھا تاہم زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملتی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :