صوبائی محفل شبینہ کیلئے انٹر ویو بروز 10مئی کو بادشاہی مسجد لاہور میں ہوں گے

اتوار 6 مئی 2018 19:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) تاریخی عالمگیری بادشاہی مسجد لاہو رمیں حسب سابق امسال بھی صوبائی محفل شبینہ کیلئے انٹر ویو 10مئی کو صبح 9نو بجے بادشاہی مسجد لاہور میں منعقد ہو نگے ۔

(جاری ہے)

خواہش مند قراء کرام اپنی اصل اسناد اور شناختی کارڈ کے ہمراہ وقت پر تشریف لائیں ۔

متعلقہ عنوان :