سرگودھا‘آپریشن رد الفساد میں سرچ آپریشن‘

30سے زائد مکانات جبکہ 50سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی

پیر 7 مئی 2018 12:06

سرگودھا‘آپریشن رد الفساد میں سرچ آپریشن‘
سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2018ء) سرگودھا میں سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری آپریشن ردالفساد میں ڈی ایس پی بھلوال کی نگرانی میں تھانہ پھلروان کے علاقہ میں سرچ آپریشن کیا گیااس دوران 30سے زائد مکانات جبکہ 50سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی۔

(جاری ہے)

اس سرچ آپریشن میں ایس ایچ او پھلروان ، سیپشل برانچ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس اور حساس اداروں نے حصہ لیا۔

متعلقہ عنوان :