فلمسٹار ثناء فیملی کے ہمراہ تفریح کیلئے جرمنی روانہ

پیر 7 مئی 2018 13:27

فلمسٹار ثناء فیملی کے ہمراہ تفریح کیلئے جرمنی روانہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2018ء) فلمسٹار ثناء اپنی فیملی کے ہمراہ تفریح کے لئے جرمنی روانہ ہو گئیں جہاں وہ مختلف سیاحتی مقامات دیکھنے جائیںگی ۔

(جاری ہے)

اداکارہ کے دونوں صاحبزادے اذان اور اذلان بھی انکے ہمراہ ہیں ۔ فلمسٹار ثناء دو ہفتوں تک جرمنی میں قیام کریں گی۔

متعلقہ عنوان :