سعودی عرب، خواتین گاڑیوں کے انتخاب کیلئے شو رومز پہنچ گئیں

پیر 7 مئی 2018 15:50

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) سعودی خواتین نے گاڑیوں کا انتخاب کرنے کے لئے شو رومز کا رخ کرنا شروع کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے خواتین کار چلانے کی اجازت کے بعد ، خواتین نے بڑے ذوق و شوق کے ساتھ گاڑی چلانا سیکھ رہی ہیں اور اب تک 1600 خواتین ٹریننگ مکمل کرچکی ہیں۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق ڈرائیونگ سیکھنے والی خواتین ان دنوں اپنے لئے پسندیدہ گاڑیوں کے انتخاب کیلئے شورومز کا رخ کر رہی ہیں

متعلقہ عنوان :