پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلی تعلیم میںخاتون لیکچرار ، شمایارات کی اسامیوں پر سلیکشن کوحتمی شکل دیدی

پیر 7 مئی 2018 20:33

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلی تعلیم میںخاتون لیکچرار ، شمایارات (BPS-17) ky کی 14 اسامیوں پر اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دے دی ہے اور اپنی سفارشات بھی متعلقہ محکمے کو بھجوادی ہیں۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان انچارج میڈیا سیل خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :