نایاب ہرن شکار کیس، عدالت نے بالی ووڈ ہیرو سلمان خان کو حاضری سے مستثنیٰ قرار دیدیا
پیر مئی 20:46

(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 7 اپریل کو ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں جیل سے رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت 7 مئی کو مقرر کی تھی۔
عدالت نے سلمان خان کو حکم دیا تھا کہ وہ 7 مئی کو ہونے والی سماعت میں خود پیش ہوں اور عدالتی احکامات کے بغیر ملک سے باہر نہ جائیں، بعد ازاں ہائی کورٹ نے اداکار کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان اپنے وکلاء اور بہنوں سمیت 7 مئی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جودھپور کے سامنے پیش ہوئے، جہاں کیس کی مختصر سماعت ہوئی۔سلمان خان کے وکلاء نے عدالت میں اداکار کو حاضری سے استثنیٰ قرار دینے کی درخواست جمع کرائی، جسے عدالت نے منظور کرلیا۔عدالت نے درخواست کو منظور کرتے ہوئے قرار دیا کہ آئندہ سماعت پر سلمان خان کی ذاتی حاضری کی ضرورت نہیں۔عدالت نے سلمان خان کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی اگلی سماعت 17 جولائی کو مقرر کی ہے۔اب کیس کی آئندہ سماعت 2 ماہ بعد ہوگی جس میں اداکار کے ذاتی طور پر حاضر ہونے کی ضرورت نہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کراچی، اداس گانے پرپرتشدد ،اداکاری پر فلمبندی کرنیوالے 6نوجوانوں کو پولیس نے گرفتارکر لیا
-
سینئر ٹی وی اداکار فاروق ضمیر کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 2 سال بیت گئے
-
سفارش کسی ٹیلنٹ کا نام نہیں، اپنے کام سے نام پیدا کروں گا،ماڈل علی رضا
-
ذکر خدا میں جو قلبی سکون میسر آتا ہے اس کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا ‘فلمسٹار نور
-
عالیہ بھٹ کاسہیلیوں کے ساتھ خوبصورت رقص، تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کردیں
-
کم عمری میں جو شہرت اور مقام ملا اس پر خدا کی شکر گزار ہوں ‘سجل علی
-
مہک نور اور آفرین پری کی ’’ٹھگے گئے آں ‘‘میں شاندار پرفارمنس
-
علی ظفر کشور کمار کا کردار بہتر ادا کرسکتے ہیں،انہیں ہی یہ کردارکرنا چاہئے، آیوشمان کھرانا
تازہ ترین خبریں
-
جاویدمیانداد کا بھارتی چوہدراہٹ کے زعم میں مبتلا گنگولی کو بھرپور جواب
-
ایف پی سی سی آئی اور ہوسٹن کرا چی سسٹرسٹی ایسو سی ایشن کے درمیان مفا ہمتی یا داشت پر دستخط ہوگئے
-
40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 77 ویں قرعہ اندازی یکم مارچ کو لاہور میں ہوگی
-
پاکستان اکانومی واچ کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کے فیصلے کی حمایت
-
موجودہ جی ڈی پی گروتھ جاری رہی تو پاکستان ایک سال میں آئی ایم ایف سے چھٹکارا حاصل کرلے گا‘میاں کاشف اشفاق
-
بھارت اور پاکستان کے مابین کشیدگی پورے خطے کے لئے خطرناک ہے‘افتخار علی ملک ، انجینئر دارو خان اچکزئی
-
وفاقی حکومت کا439یو ٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کافیصلہ ،
-
ٹیکس دہندگان میں کراچی والے سرفہرست، ایف بی آر فہرست جاری
-
حکومت کیلئے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہو گیا،
-
ْڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھکر وارڈ میں داخل ڈلیوری کی مریضہ نے وارڈ میں بچے کو جنم دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.