جڑانوالہ ‘ن لیگ یو تھ ونگ سٹی جنرل سیکر ٹری نے سا تھیو ں سمیت پی ٹی آ ئی امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا

پیر 7 مئی 2018 21:48

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مئی2018ء) ن لیگ یو تھ ونگ سٹی جنرل سیکر ٹری نے سا تھیو ں سمیت پی ٹی آ ئی کے امید وار ملک نوا ب شیر وسیر کی حما یت کا اعلا ن کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق جڑانوالہ حلقہ این اے 102میں طلا ل چو ہدری سے ووٹر ز نا را ض دیکھا ئی دے رہے ہیں مسلم لیگی کا رکنا ن اور ووٹر ز کو نظر اندا ز کر نے پر طلال چو ہدری کو انتخا بی مہم میں مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے طلال چو ہدری کی پالیسیو ں سے نا لا ں مسلم لیگ ن یو تھ ونگ کے سنیئر را ہنما و سٹی جنرل سیکرٹری اے ڈی ملک نے سا تھیو ں کے ہمراہ امید وا ر این اے 102پی ٹی آئی ملک نوا ب شیر وسیر سے ملاقا ت کے دورا ن حما یت کا اعلا ن کر دیا ہے ۔

ن لیگی راہنما ئو ں کا کہنا ہے کہ وزیر مملکت دا خلہ طلال چو ہدری نے 5سالہ دو ر میں نہ صرف حلقہ کی عوام کونظر اند ا ز کیا بلکہ دیرینہ کا ر کنا ن کو بھی یا د نہ رکھا مگر اب وہ ان کے جھا نسہ میں نہ آ ئیں گے۔ یا در ہے کہ ملک نوا ب شیر وسیر حلقہ این اے 102میں پی ٹی آئی کے مضبو ط امید وا ر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :