محکمہ اعلی تعلیم میںخاتون لیکچرار کی 14 اسامیوں پر سلیکشن مکمل

پیر 7 مئی 2018 22:24

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلی تعلیم میںخاتون لیکچرار (BPS-17) کی 14 اسامیوں پر اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دے دی ہے اور اپنی سفارشات بھی متعلقہ محکمے کو بھجوادی ہیں۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان انچارج میڈیا سیل خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :