نیسلے کا اپنی کافی مصنوعات کی فروخت کے لئے سٹاربک کو 7.1 ارب ڈالر ادا کرنے کا اعلان

منگل 8 مئی 2018 12:41

نیسلے کا اپنی کافی مصنوعات کی فروخت کے لئے سٹاربک کو 7.1 ارب ڈالر ادا ..
برن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) سوئٹزر لینڈ کی فوڈ کمپنی ’’ نیسلے‘‘ نے کہا ہے کہ وہ اپنی کافی مصنوعات کی فروخت کے لئے امریکی کمپنی ’’ سٹاربک‘‘ کو 7.1 ارب ڈالر (5.2 ارب پائونڈ سٹرلنگ) ادا کرے گی۔

(جاری ہے)

نیسلے کی مصنوعات میں ’’ نیس کافی‘‘ اور ’’ نیس پریسو‘‘ بھی شامل ہیں۔ کمپنی کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ اپنے ریٹیل کاروباری مراکز پر سٹاربک کی مصنوعات بھی فروخت کرسکے گا۔ معاہدے کے تحت صارفین کو نیسلے کے سٹورز پر سٹاربک کی کافی بینز کافی اور دیگر مصنوعات دستیاب ہوںگی۔

متعلقہ عنوان :