قومی اسمبلی میں فوجداری قانون (ترمیمی)بل 2017ء دفعہ 173 میں ترمیم کا بل منظور

منگل 8 مئی 2018 13:38

قومی اسمبلی میں فوجداری قانون (ترمیمی)بل 2017ء دفعہ 173 میں ترمیم کا بل ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) قومی اسمبلی نے فوجداری قانون (ترمیمی)بل 2017ء دفعہ 173 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں ایس اے اقبال قادری نے فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ء دفعہ 173 قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں زیر غور لانے کی تحریک پیش کی جس کی منظوری کے بعد اس بل کی شق وار منظوری لی گئی جس کے بعد ایس اے اقبال قادری نے بل ایوان میں منظوری کے لئے پیش کیا جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔

متعلقہ عنوان :